شی جن پھنگ: چین کی طرز حکمرانی نامی کتاب کے دوسرے قسط کی اقلیتی قومیتی زبانوں کے ورژن کا اجراء

2019-07-22 19:00:10
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

"شی جن پھنگ : چین کی طرز حکمرانی نامی کتاب کے دوسرے قسط کی منگولیا قومیت، تبتی قومیت، ویغور قومیت ، قازق قومیت اور کوریائی قومیت سمیت پانچ اقلیتی قومیتوں کی زبان کی ورژن کا اجراء ہوا۔چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے محکمہ تشہیر اور قومی کمیشن برائے قومیتی امور نے بائیس تاریخ کو بیجنگ میں اشاعتی فورم کا انعقاد کیا۔متعلقہ اداروں کے اہلکاروں، اقلیتی قومیتی زبانوں کے مترجمین اور اقلیتی قومیتوں کے قارئین سمیت ایک سو بیس سے زائد افراد نے فورم میں شرکت کی اور شی جن پھنگ :چین کی طرز حکمرانی نامی کتاب پر روشنی ڈالی۔


شیئر

Related stories