متعدد ملکوں کے ماہرین کی جانب سے "سنکیانگ کی تاریخی حیثیت"کے حوالے سے جاری وائٹ پیپر کی تحسین

2019-07-23 11:29:49
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn


21 جولائی کو چین کی ریاستی کونسلکےانفارمیشن آفس نے "سنکیانگ کی تاریخی حیثیت"کے حوالے سے ایکوائٹ پیپر جاری کیا. جس نے سنکیانگ سے متعلق بہت سے تاریخیحقائق کو واضح کیا ہےاور چین کے اندرونی اور بیرونی علاقوں میں موجوددشمن قوتوںکےپروپیگنڈا کا جواب بھی دیا ہے.متعدد ممالک کے ماہرین نے کہا کہوائٹ پیپر نے حقاْئق کو بہتر طور پر سمجھنے میں مثبتکردار ادا کیا ہے۔
فرانسیسی خاتون مصنف اور چینیامورکیماہر سونیا بریسلر جنہوں نے سنکیانگکا دورہ کر رکھا ہے کہا کہاس وائٹپیپر نےبین الاقوامی برادری کو سنکیانگ کی تاریخ اور موجودہ صورت حال کی تفصیل بتائی ہے۔انہوں نے کہا کہچین میں چھپن قومیتیں موجود ہیں، سنکیانگ میں انہوں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ہےکہ کس طرحمختلف قومیتوں کے عوام ایک دوسرے کے ساتھ مل جلکراچھی طرح رہتے ہیں۔
سعودی عرب کے چینی امور کے ماہر عبدالعزیز الشعبانی نے کہا کہوائٹ پیپرنے سنکیانگ کی تاریخ اور ترقی کا مکمل اورتفصیلی تعارفپیش کیا ہے اورکچھ ملکوں اور ذرائع ابلاغ کی طرف سے سنکیانگ کے بارے میںپروپیگنڈاکو رد کردیا ہے. انہوں نے کہا کہ سنکیانگ میں معاشی ترقی کو فروغ دینے اور چین کے سماجی استحکام کو برقرار رکھنے کے لئے چین نےاپنیضرورت اور حالات کے مطابق بہت سے کوششیں کی ہیں۔ چین کی ان کاوشوں کے خاطر خواہ نتائج حاصل ہوئے ہیں۔ بین الاقومی برادری کو چین کے تجربات سے استفادہ کرنا چاہیے۔ چین کے ان اقدامات نے انتہا پسندی اور دہشت گردی کے پھیلاؤ کو مؤثر طریقے سے روک دیا ہے جو سنکیانگ کی سماجی اورمستحکم معاشی ترقی کے لئے مفید ہیں.


شیئر

Related stories