فیڈیکس چینی صارفین کو جواب دہ ہے ،سی آر آئی کا تبصرہ

2019-07-26 16:00:53
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

حال ہی میں،چین کے متعلقہمحکمہ نے فیڈیکسکی طرف سے نام اور پتے کے مطابقمیل نہبھیجنے کی تحقیقات کی،جس میں دیکھاگیا کہ فیڈیکسکی طرف سےچینی کمپنیہواوے کے ایکسپریس میل کو امریکہ میں "غلطی" سےبھیجنے کا بیانحقائق سے مطابقت نہیں رکھتا ۔اس کے علاوہ فیڈیکسکی طرف سےہواوے کمپنی کے سو سے زیادہایکسپریس میلکو چین میں نہ بھیجنے کا شبہاور دیگر غیر قانونیسرگرمی کوبھی نوٹ کیا گیا ہے ۔
سروے کےتازہ ترین نتائج سےعوام کے خدشاتکا جوابملا ہے۔جس سے قانون کے مطابق صارف کے حقوق کی حفاظت کے لئے چین کے عزم کا اظہار ہوتاہے اوراس سلسلے میںعملی اقدامات یہ بھی ظاہر کرتی ہیں کہ چین میں کوئی کمپنی یا فرد قانونکے دائرے سے باہر نہیںہے، اور فیڈ یکسکو چینی صارفین کو لازمی طور پر جواب دینا چاہئے.
امریکہ کے ایکسپریس ڈلیوریکے میدان میں بڑی کمپنی کے طور پر،فیڈیکس 30 سال پہلےکاروبار کے لئے چین میں داخل ہوا.اس لئے فیڈیکس کوچین کے قوانین اور قواعد و ضوابط کا اچھی طرح ادراک ہونا چاہئے. تاہم، امریکی حکومت نے رواںسال مئی میںہواوے کوبرآمدی پابندیوں کےاداروں کی فہرست میں شامل کیا،اسکے فورا بعد، فیڈ ایکس نےبار بارہواوے کمپنیکے ایکسپریس میل کیگڑبڑکی. پہلے توفیڈیکس نے اس واقعہ کو مسترد کیا، اور بعد میں "ٹرانسمیشن " کے سلسلے میں غلطیکو تسلیم کیا۔لیکن اب تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ یہ بیان حقائق کے مطابق نہیں ہے، جس سے لوگوں کو اس کے کاروباری ساکھ پرشک ہو گا.فیڈیکس نے صارفین کے حقوق اور مفادات کو نقصان پہنچایا ہے ، کیا یہ چینی کمپنیوں اور افراد کیلئےاعتمادکے لائق ہے؟

شیئر

Related stories