چینی کمیونیسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کےرکن یانگ جہ چھی کی امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو سےملاقات
2019-08-14 16:13:20
چین اور امریکہ کی اتفاق رائے کےمطابق 13تاریخ کوچینی کمیونیسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کےسیاسی بیورو کے رکن،چین کیخارجہ امور کیمرکزی کمیٹی کے ڈائریکٹر یانگ جہ چھی نے نیویارک میں چین امریکہ تعلقات کے بارے میں امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کےساتھ تبادلہ خیال کیا۔