چینی عوام ملک کی مکمل وحدت کے حصول کے لیے مسلسل کوشش کریں، شی جن پھنگ

2019-10-01 10:46:49
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چین کے اعلی ترین رہنما شی جن پھنگ نے یکم اکتوبر کو زور دیتے ہوئے کہا کہ چین کو ترقیاتی عمل میں "پرامن وحدت اور ایک ملک دو نظام" کی پالیسی پر گامزن رہنا چاہیئے۔ ہانگ کانگ اور مکاؤ کی طویل مدتی خوشحالی اور استحکام کو برقرار رکھنا چاہیے ۔آبنائے تائیوان کے دونوں کناروں کے تعلقات اور پرامن ترقی کو آگے بڑھانا چاہیئے۔ انہوں نے اپیل کی کہ تمام چینی عوام متحد ہوکر ملک کی مکمل وحدت کے حصول کے لیے مسلسل کوشش کریں ۔


شیئر

Related stories