چین کا مستقبل یقیناًٰ زیادہ روشن ہو گا۔ چینی صدر شی جن پھنگ

2019-10-01 10:53:37
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn


چین کے صدر شی جن پھنگ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چین کا ماضی انسانی تاریخ میں محفوظ ہوگیا ہے ، آج کروڑوں چینی اپنے ہاتھوں سے چین کے حال اور مستقبل کی تعمیر کررہے ہیں ، چین کا مستقبل ضرور زیادہ بہتر اور روشن ہو گا۔ انہوں نے چینی کمیونسٹ پارٹِی کے تمام ارکان ، تمام فوجیوں اور چین کے مختلف قومیتوں کے عوام کو مزید متحد ہونے اور چین کی ترقی کو برقرار رکھنے اور مزید فروغ دینے پر زور دیا ۔ اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے چینی عوام کو" دو سو سالہ اہداف " پورا کرنے اور چینی قوم کے نشاۃ ثانیہ کےچینی خواب کو پورا کرنے کے لیے کوشش پر بھی زور دیا ۔


شیئر

Related stories