عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی ستروین سالگرہ منانے کی تقریب کی براہ راست نشریات میں چائنا میڈیا گروپ کے اہلکاروں کی شرکت
2019-10-06 19:44:14
عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی ستروین سالگرہ منانے کی تقریب کی رپورٹنگ میں چائنا میڈیا گروپ کی کل تینتالیس غیرملکی زبانوں اور چین کی چار مقامی زبانوں اور پانچ اقلیتی قومیتوں کی زبانوں کی سروسز کے مترجم نے شرکت کی جو ایک نیا ریکارٹ ہے۔اس کے علاوہ چائنا گلوبل ٹیلی وی نیٹ ورک (سی جی ٹی این)نے انگریزی ، فرانسیسی ، ہسپانوی ، عربی اور روسی زبان میں تقریب کی براہ راست نشریات کی ہے۔
اطلاع کے مطابق رپورٹنگ میں شریک مختلف زبانوں کے مترجم نے رپورٹنگ اور براہ راست نشریات میں چین کی تاریخ کے بارے میں بہت زیادہ معلومات بتایا تاکہ غیرملکی سامعین اچھی طرح چین کو سمجھ سکیں۔