2019 بیجنگ باغبانی ایکسپو کے سیاحوں کی تعداد ترانوے لاکھ سے زائد رہی

2019-10-09 11:08:54
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

2019 بیجنگ باغبانی ایکسپو کی اختتامی تقریب نو اکتوبر کی رات کو منعقد ہوئی۔بیجنگ باغبانی ایکسپو کے انتظامی کمیشن نے آٹھ تاریخ کو چینی ریاستی کونسل کے زیراہتمام پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ پانچ مہینوں تک جاری رہنے والی ایکسپو کے سیاحوں کی تعداد ترانوے لاکھ چالیس ہزار تک پہنچ گئی ہے۔

پانچ سو تین مربع ایکٹر رقبے پر پھیلی ہوئی بیجنگ باغبانی ایکسپو میں مختلف انداز کے ایک سو سے زائد باغ قائم کئے گئے ہیں اور دو لاکھ تیس ہزار سے زائد پودے لگائے گئے ہیں۔بیجنگ باغبانی ایکسپو بنی نوع انسان اور قدرت کے درمیان ہم آہنگی کی عکاسی کرتی ہے


شیئر

Related stories