چین کی دوسری بین الاقوامی درآمدی یکسپو میں تین بین الاقوامی تنظیمیں اور چو نسٹھ ممالک شرکت کریں گے۔

2019-10-22 15:06:29
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چین کی دوسری بین الاقوامی درآمدی یکسپو میں تین بین الاقوامی تنظیمیں اور چونسٹھ ممالک شرکت کریں گے۔

قومی جامع نمائش میں تجارت و سرمایہ کاری کے شعبے میں ترقی کی موجودہ صورتحال اور حاصل کردہ کامیابیاں دکھائی جائیں گی۔جن میں سازوسامان کی تجارت، سروس کی تجارت، صنعتوں کی صورتحال، سرمایہ کاری و سیروسیاحت اور ثقافتی ٹیکنالوجی اور خصوصیات کی حامل صنعت شامل ہیں۔ نمائش کا کل رقبہ تین ہزار مربع میٹر ہے۔ دوسری بین الاقوامی درآمدی یکسپو میں چین کا ہال قائم کیا جائے گا۔ جس میں عوامی جمہوریہ چین کے قیام کے بعد گزشتہ ستر برسوں کے دوران چین کی اقتصادی و سماجی ترقی اور نئے عہد میں درپیش نئے مواقع دکھائے جائیں گے۔

دوسری بین الاقوامی درآمدی یکسپو پانچ نومبر سے دس نومنر تک چین کے شہر شنگھائی میں منعقد ہوگی۔


شیئر

Related stories