شی جن پھنگ نے عالمی معشیت کی مشترکہ تعمیر کے لیے تین نکاتی تجاویز پیش کیں

2019-11-05 11:16:21
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چینی صدر شی جن پھنگ نے پانچ نومبر کو دوسری بین الاقوامی درآمدی ایکسپو کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مختلف ممالک سے اپیل کی کہ وہ مشترکہ طور پر کھلے پن ، تعاون ،جدت کاری اور مشترکہ عالمی معیشت کو فروغ دیں۔

انہوں نے کہا کہ نئے تاریخی نقطہ آغاز پر چین کے کھلے پن کا دروازہ مزید کھل جائے گا۔چین کھلے پن کی بنیادی پالیسی پرثابت قدم رہتے ہوئے اصلاحات ،ترقی اور جدت کاری کو فروغ دینے کے ساتھ ساتھ مزید اعلی معیار کے کھلے پن کو تسلسل کےساتھ آگے بڑھائے گا۔


شیئر

Related stories