چین "دی بیلٹ اینڈ روڈ" کی مشترکہ تعمیر کو آگے بڑھائےگا، شی جن پھنگ

2019-11-05 12:49:53
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

پانچ نومبر کوچین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نےاپنے خطاب میں کہا کہ چین "دی بیلٹ اینڈ روڈ" کی مشترکہ تعمیر کو آگے بڑھائےگا۔چین جامع مشاورت، تعمیری شراکت اور مشترکہ مفادات کے اصول کی بنیاد پر کھلے، ماحول دوست اور اعلیٰ معیاری تصور کی روشنی میں ، عوام کی خوشحال زندگی اور پائیدار ترقیاتی اہداف کو پورا کرنے کے لیے "دی بیلٹ اینڈ روڈ" کی اعلیٰ ومعیار ی ترقی کو فروغ دے گا۔

اطلاعات کے مطابق چین نے ابھی تک ایک سو سینتیس ممالک اور تیس عالمی تنظیموں کے ساتھ "دی بیلٹ اینڈ روڈ" کی مشترکہ تعمیر کی ایک سو ستانوے دستاویزات پر دستخط کیے ہیں۔


شیئر

Related stories