چینی صدر دس نومبر سے یونان کا سرکاری دورہ کریں گے اور برازیل میں برکس ممالک کی گیارہویں سربراہ ملاقات میں شرکت کریں گے

2019-11-07 10:52:45
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

سات نومبر کو چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون اینگ نے اعلان کیا کہ یونانی صدر پروکو پس پیو لو پو لوس اور برازیل کے صدر جائر بول سو نارو کی دعوت پر چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ دس سے پندرہ نومبر تک یونان کا سرکاری دورہ کریں گے اور برازیل کے برازیلیا میں برکس ممالک کے رہنماؤں کی گیارہویں ملاقات میں شرکت کریں گے۔


شیئر

Related stories