چائنا میڈیا گروپ کا گوانگ دونگ ، ہانگ کانگ اور مکاو گریٹر بے ایئریا مرکز فعال

2019-11-07 19:29:30
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چائنا میڈیا گروپ کا گوانگ دونگ ، ہانگ کانگ اور مکاو گریٹر بے ایئریا مرکز سات تاریخ کو باضباطہ طور پر فعال ہو گیا ہے ۔ اس کے ساتھ ساتھ اسی دن وائس آف گریٹر بے ایریا کا ایپ بھِی آن لائن لانچ کردیاگیا ہے ۔ چائنا میڈیا گروپ کے ڈائریکٹر جنرل سن ہائی شیونگ سمیت متعلقہ رہنماوں نے چائنا میڈیا گروپ کے گوانگ دونگ ، ہانگ کانگ اور مکاو گریٹر بے ایئریا مرکز کی نقاب کشائی کی اور وائس آف گریٹر بے ایریا کے آغاز کا اعلان کیا ۔ تقریب میں ہانگ کانگ اور مکاو کے محکمہ تعلیم کے سربراہوں اور سکولوں کو یکم اکتوبر کو عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی سترویں سالگرہ کے موقع پر منعقعد ہونے والی پریڈ سے متعلق چائنا میڈیا گروپ کی تیار کردہ فلم کی کاپی اور ڈی وی ڈی تحفے کے طور پر دی گئی ۔

یاد رہے کہ چائنا میڈیا گروپ کا گوانگ دونگ ، ہانگ کانگ اور مکاو گریٹر بے ایئریا مرکز

رواں سال ستمبر میں قائم کیا گیا ہے۔



شیئر

Related stories