فرانسیسیوں کی نظر میں چین کی رومانیت

2019-11-08 17:03:17
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

فرانس کے صدر میکرون ہر سال چین کا دورہ کرتے ہیں ۔ وہ شہر شی آن اور بیجنگ کے دورے کے بعد شنگھائی پہںچ گئے ۔ درآمدی ایکسپو میں شریک غیر ملکی مہمانوں کے اعزاز میں دی جانے والی ضیافت شنگھائی کے حہ پینگ ہوٹل میں منعقد ہوئی ۔ ہوٹل میں کھلے پن کے بارے میں گفتگو جاری تھی اور ہوٹل کے باہر چین میں کھلے پن اور اصلاحات کے منتج مناظر دکھائے جا رہے تھے ۔ چین اور فرانس کے صدور نے درآمدی ایکسپو کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی اور مختلف پویلیئنز کا دورہ کیا ۔ جبکہ دونوں کی بیگمات نے ایک سکول کا دورہ کیا ۔ شنگھائی درآمدی ایکسپو میں شرکت کے بعد میکرون نے بیجنگ کا سرکاری دورہ بھی کیا ۔ بیجنگ میں قیام کے دوران انہوں نے شاہی محل کا دورہ کیا ۔


شیئر

Related stories