"ایک ملک دو نظام"پر ثابت قدم رہتے ہوئے ہانگ کانگ کی خوشحالی و استحکام کا مشترکہ طور پر تحفظ کیا جائے۔چائنا میڈیا گروپ کا تبصرہ

2019-11-17 19:59:40
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

سترہ نومبر کو چائنا میڈیا گروپ نے "ایک ملک دو نظام"پر ثابت قدم رہتے ہوئے ہانگ کانگ کی خوشحالی و استحکام کے مشترکہ تحفظ کے موضوع پر ایک تبصرہ شائع کیا۔ تبصرے میں میں اس بات کی نشاندہی کی گئی ہے کہ چینی صدر نے ہانگ کانگ کے امور کے حوالے سے زوردار آواز بلند کی ہے۔ ہانگ کانگ کے تمام حلقوں کو خصوصی انتظامی علاقے کی حکومت کے اقدامات،ہانگ کانگ پولیس کی جانب سے قانون کے نفاذ اور عدلیہ کی جانب سے تشدد میں ملوث مجرمان کو سزا دینے کی بھرپور حمایت کرنی چاہیئے۔مرکزی حکومت اور عوام کی حمایت کے تحت ہانگ کانگ کا مستقبل یقیناً مزید خوبصورت ہوگا۔

اس کے علاوہ حالیہ دنوں عالمی برادری نے بھی ہانگ کانگ کی صورتِ حال سے متعلق چینی صدرکے بیانات کو سراہا اور اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت ہانگ کانگ میں فسادات کا سدِ باب کرتے ہوئے نظم و نسق کو فوری طور پر بحال کیا جانا چاہیئے۔


شیئر

Related stories