ہانگ کانگ کی صورتحال پر شی جن پھنگ کا اہم خطاب ہانگ کانگ کے مختلف حلقوں کی توجہ کو مرکز

2019-11-18 15:01:43
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چودہ نومبر کو برازیل کے دارالحکومت برازیلیا میں برکس ممالک سربراہان کے گیارہویں اجلاس کے موقع پر چینی صدر شی جن پھنگ نے ہانگ کانگ کی موجودہ صورتحال پر چین کا واضح موقف پیش کیا۔اس حوالے سے سترہ نومبر کو ہانگ کانگ کے مختلف سماجی حلقوں کی جانب سے اس رائے کا اظہار کیا گیا کہ ہانگ کانگ کے تمام معاشرتی طبقات کو صدر شی جن پھنگ کے خطاب کی رہنمائی میں متحد ہو کر تشدد کی مخالفت کرنی چاہیئے تاکہ ہانگ کانگ کی خوشحالی اور عوام کی بھلائی کا بہتر طور پر تحفظ کیا جا سکے ۔


شیئر

Related stories