چین کی عسکری اکیڈمیوں کے پرنسپلز کے تربیتی کورس کی افتتاحی تقریب سے چینی صدر مملکت شی جن پھنگ کا اہم خطاب

2019-11-27 18:54:21
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چین کی عسکری اکیڈمیوں کے پرنسپلز کے تربیتی کورس کی افتتاحی تقریب ستائیس تاریخ کو بیجنگ میں منعقد ہوئی ۔

چینی کمیونسٹ پارٹی کے جنرل سیکرٹری ، صدر مملکت اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے اس تقریب سے خطاب کیا ۔ انہوں نے کہا کہ فوج کی مضبوطی کی بنیاد افراد ہے ۔عسکری جامعات میں اصلاحات کے ساتھ ساتھ با صلاحیت افراد کی تربیت کو اولین ترجیح دی جانی چاہیئے ۔


شیئر

Related stories