چین اور روس کے صدور کی ویڈیو لنک کے ذریعے چین-روس مشرقی گیس پائپ لائن کی افتتاحی تقریب کا مشاہدہ

2019-12-02 19:27:49
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے دو دسمبر کی سہ پہر بیجنگ میں اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹن کے ہمراہ ویڈیو لنک پر چین-روس مشرقی گیس پائپ لائن کی افتتاحی تقریب کا مشاہدہ کیا۔


شیئر

Related stories