​اس سال کا جشن بہار ایوننگ گا لاایٹ کے ٹیکنالوجی کا حا مل ہوگا

2020-01-14 15:45:34
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

دو ہزار بیس جشن بہار ایونینگ گالاکے لیے چائنا میڈیا گروپ کی تیاریاں زوروشور سے جاری ہیں ۔ ایونینگ گالا میں نئی ٹیکنالوجی 5G+8K/4K/VR کے استعمال کے حوالے سے افتتاحی تقریب چودہ جنوری کومنعقد ہوئی ۔ تقریب میں چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے محکمہ تشہیر کے نائب سربراہ اور چائنا میڈیا گروپ کے سربراہ شن ہائی شیونگ سمیت وزارت سائنس و ٹیکنالوجی،وزارت صنعت و انفارمیشن،موبائل کمیونکیشن آپریٹرز اورمیڈیا اداروں کے سربراہوں نے شرکت کی۔

اطلاعات کے مطابق چائنا میڈیا گروپ کے جشن بہار ایونینگ گالا کے مرکزی ہال اور ضمنی ہالز میں فائیو جی نیٹ ورک دستیاب ہے۔چائنا میڈیا گروپ فائیو جی پلس ایٹ کے ٹیکنالوجی سے گالا کی شوٹنگ کرے گا اور ایٹ کے ٹیکنالوجی کا حامل گالا تیار کرے گا۔



شیئر

Related stories