صدر شی جن پھںگ کا جشن بہار سے قبل یوئنان کا دورہ

2020-01-19 19:51:08
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چین کے روایتی تہوار جشن بہار سے قبل ،چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ نے انیس تاریخ کو چین کے جنوبی صوبہ یوئنان کا دورہ کیا۔ انہوں نے مقامی حکومت کے کارکنوں اور عوام سے ملاقاتیں کیں اور اُن کے روزمرہ امور سے متعلق دریافت کیا۔

اسی روز دوپہر کو ، جناب شی جن پھنگ ٹینگ چونگ شہر میں مولاوا قومیت کے ایک گنجان آباد گاوں پہنچے ۔انہوں نے مقامی باشندوں سے غربت کے خاتمے کےحوالے سے جاری سرگرمیوں سے متعلق پوچھا ، اور سب کو جشن بہار کی مبارک باد دی۔


شیئر

Related stories