چینی صدر مملکت شی جن پھنگ کا چین کےصوبے یون نان کا دورہ

2020-01-20 11:32:00
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

انیس جنوری کو چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے دو ہزار بیس میں پہلی مرتبہ چین کے کسی علاقے کا دورہکیا۔ انہوں نے چین کے صوبہ یون نان میں واقع ایک اقلیتی قومیت سی مو لا واکےگاوں کادورہ کیا، اس گاوں کو حال ہی میںغربت سے چھٹکارا ملا ہے ۔سی مو لاوا اقلیتی قومیت کا یہگاوں پانچ سو سال پرانا ہے ۔مقامی زبان میںسی مو لاوا کامطلبخوشحالجگہ ہے۔حالیہ برسوں میں مقامی لوگوں کے معیار زندگیکو بہتر بنایا گیا ہےجس سےان کے خوشی کے احساس میں بھی اضافہ ہوا ہے۔غربت کے خاتمے کے بعد یہاں کےلوگ گاوں کیمقامی ثقافتی سیاحتی مقام کے طور پر تعمیر کررہےہیں۔ سیروسیاحت کے ذریعے ان کی زندگی مزید خوشحال ہوگی۔
انیس تاریخ کی سہ پہر چینی صدر شی جن پھنگ نے سی مو لا وا گاوں کا دورہکیا اور وہاں کےرہنے والوں سے ملاقات کے وقتغربت کے خاتمے کے بارے میںگفتگوکی۔اس کے ساتھ ساتھ ، شی جن پھنگ نے گاوںکے رہائشیوںکو جشن بہار کے موقع پر نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔اس کے بعد صدر شی جن پھنگ نے تھینگ چھونگ حہ شونقدیم گاوں کا بھی دورہ کیا۔


شیئر

Related stories