چین بھر سے مزید چھ ہزار سے زائد طبی کارکن نوول کرونا وائرس کی روک تھام اور کنٹرول کے لیے صوبہ حوبے پہنچ گئے

2020-01-28 16:41:19
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چین میں قومی صحت کمیشن کے اعلیٰ حکام کے مطابق نوول کرونا وائرس سے متاثرہ صوبہ حوبے میں وائرس کی روک تھام اور کنٹرول کے لیے ملک بھر سے مزید تقریباً چھ ہزار طبی کارکن بھیجے گئے ہیں۔اٹھائیس تاریخ کو بیجنگ میں ایک میڈیا بریفنگ کے دوران کمیشن کی جانب سے بتایا گیا کہ طبی عملے پر مشتمل تیس ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔پہلے مرحلے میں شنگھائی اور گوانگ تونگ سے طبی عملہ جمعے کے روز ہی پہنچ چکا ہے۔ کمیشن کے مطابق مذکورہ ٹیمیں نوول کرونا وائرس سے متاثرہ صوبہ حوبے میں مصروف دیگر طبی عملے کو تعاون اور معاونت فراہم کریں گی۔

شیئر

Related stories