شنگھائی تعاون تنظیم کا وبا کی روک تھام میں چین کا ساتھ دینا رکن ممالک کی دوستی کا بھر پور اظہار ہے

2020-02-14 16:35:59
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چودہ فروری کوچینی وزارت خارجہ کے ترجمان گنگ شوانگ نے کہا کہ حالیہ دنوں شنگھائی تعاون تنظیم نے وبا پر قابا پانے کے لیے چین کی حمایت میں ایک بیان جاری کیا جوشنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کی جانب سے دکھ سکھ میں ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے ہونے کی بہترین روایت کا مظہر ہے۔ گنگ شوانگ نے کہا کہ وبا پھوٹنے کے بعد شنگھائی تعاون تنظیم کےسربراہان نے اظہارِ ہمدردی کے لیےخطوط بھیجے جس میں انہوں نے وبا پر قابو پانے کے لیے چین کے اختیار کردہ اقدامات کو سراہا اور چین کے لیے مدد کی فراہمی کا بھی اظہار کیا ہے ۔ چین وبا کی روک تھام کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم سمیت عالمی برادری کے ساتھ قریبی تعاون کرنے پر تیار ہے


شیئر

Related stories