چینی فوج کی میڈیکل ٹیم نوول کرونا وائرس کی روک تھام اور کنٹرول کی سرگرمیوں میں پیش پیش

2020-02-17 16:32:14
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

سترہ تاریخ کو چینی فضائیہ کے متعدد طیارے شنگھائی کے حونگ چھیاؤ ائیرپورٹ سمیت دیگر سات ہوائی اڈوں سے چینی فوج کی میڈیکل ٹیم اور امدادی سازوسامان کے ہمراہ ووہان روانہ ہوئے۔اس مرتبہ میڈیکل ٹیم کے اراکین کو خصوصی بورڈنگ پاسز جاری کیے گئے ہیں۔

بوڈنگ پاس کے اوپر تاریخ کے کالم میں روانگی کی تاریخ تو درج ہے لیکن واپسی کی تاریخ کے خانے میں درج ہے " وبا کے خلاف فتح کا دن" ۔ اس سے پیپلز لبریشن آرمی کے وبا سے لڑنے کا عزم ظاہر ہوتا ہے۔


شیئر

Related stories