چینی وزیر اعظم کھہ چھیانگ کی زیر صدارت وبا کے خلاف رہنما گروپ کا اجلاس

2020-02-17 19:54:45
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

نوول کرونا وائرس کے خلاف لڑائی کے حوالے سے چین کے مرکزی رہنما گروپ کا اجلاس سترہ تاریخ کو بیجنگ میں منعقد ہوا ۔ چین کے وزیر اعظم لی کھہ چھیانگ نے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت وبائی صورتحال کے حوالے سے بہتری کے آثار سامنے آئے ہیں ۔ لیکن اس کے باوجود تمام علاقوں میں انسداد وبا کے لیے اقدامات مزید مضبوط کرنے کی ضرورت ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ وبائی صورتحال پر قابو پانے کے ساتھ ساتھ معاشی اور معاشرتی سرگرمیوں کی بحالی کو اہمیت دی جانی چاہیئے ۔


شیئر

Related stories