بنگلہ دیش کی جانب سے چین کو انسداد وبا کے لیے سازوسامان کی فراہمی

2020-02-19 15:14:42
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

اس موقع پر بنگلہ دیش میں چین کے سفیر لی جی منگ نے بنگلہ دیشی حکومت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ چین میں مقیم بنگلہ دیشی افراد کی ہر ممکن دیکھ بھال کی جا رہی ہے اور انہیں وطن واپس لوٹنے کی ضرورت نہیں ہے۔لیکن اگر وہ واپس جانا چاہتے ہیں تو چین ان کی مدد کے لیے تیار ہے ۔

اطلاعات کے مطابق بنگلہ دیش کی جانب سے فراہم کیے جانے والے طبی سازوسامان میں دس لاکھ میڈیکل گلوز اور پچاس لاکھ ماسک سمیت دیگر آلات شامل ہیں۔


شیئر

Related stories