پاکستانی صدر عارف علوی کا دورہِ چین

2020-03-17 10:18:09
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چینی عوام کے اس مشکل وقت میں کہ جب وہ کووڈ-۱۹ وبا کی روک تھام اور اس پر قابو پانے کی کوششوں میں مصروف ہیں ، پاکستانی صدر عارف علوی چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ کی دعوت پر بیجنگ پہنچے ہیں ۔ پاکستانی صدر کی حیثیت سے یہ ان کا پہلا دورہ چین ہے۔

پاکستانی صدر سولہ سے سترہ مارچ تک چین کا دورہ کر رہے ہیں۔


شیئر

Related stories