چین میں کووڈ ۔۱۹ کی تازہ ترین صورتحال

2020-03-24 19:58:51
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چین کےقومی صحت عامہ کمیشن کے مطابق ، 23مارچ کو چائنیز مین لینڈ میں کووڈ ۔۱۹ کے نئے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 78رہی۔ ان میں74 مریض بیرونی ممالک سے چین آئے ہیں۔ اس طرح تیئیس تاریخ تک امپورٹڈ کیسز کی مجموعی تعداد 427 ہو چکی ہے۔ تیئیس مارچ تک ، چائنیز مین لینڈ میں تصدیق شدہ کیسز کی موجودہ تعداد 4735ہے، 73159 متاثرہ مریضوں کو صحب یابی کے بعد ہسپتالوں سے فارغ کیا گیا ہے۔اموات کی مجموعی تعداد 3277جبکہ مشتبہ مریضوں کی موجودہ تعداد 132ہے۔


شیئر

Related stories