چین سے امدادی سامان لے کر پہلا مال بردار طیارہ کراچی پہنچ گیا ہے۔

2020-03-25 19:34:34
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چین سے امدادی سامان لے کر پہلا مال بردار طیارہ کراچی پہنچ گیا ہے۔امدادی سامان میں این 95ماسک سمیت دس لاکھ فیس ماسک شامل ہیں۔چین کی حکومت نے کوروناکی وبا سے موثر طور پر نمٹنے کےلئے پاکستان کو یہ امدادی سامان عطیہ کیا ہے


شیئر

Related stories