چین مختلف ممالک کی چین سے طبی سازوسامان کی خریداری میں آسانی فراہم کر رہا ہے ۔ چینی وزارت خارجہ

2020-03-25 19:40:38
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گنگ شوانگ نے پچیس تاریخ کو بیجنگ میں کہا کہ چین اپنے ضرور یات کو پورا کرنے کے ساتھ ساتھ مختلف ممالک کیلئے بھی طبی سازوسامان کی خریداری میںآسانی فراہم کر رہا ہے ۔ مختلف ممالک کی کمپنیوں نے چینی کمپنیوں کے ساتھ طبی سازو سامان کی خریداری کے معاہدوں پر دستخط کیے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ وبا پھوٹنے کے بعد چین کا موقف رہا ہے کہ عالمی برداری کو کھلی عالمی معیشت اور عالمی سپلائی چین اور صنعتی چین کا مشترکہ تحفظ کرنا چاہیئے ۔ ہم نے کسی تجارتی پابندی کا اقدام اختیار نہیں کیا ہے ۔اس کے ساتھ ساتھچین برآمدات کو وسعت دینے کے لئے اپنی کمپنیوں کی بھی حوصلہ افزائی کررہا ہے ۔

شیئر

Related stories