"سست اور نا کارہ بیوروکریٹک طرز عمل کے خاتمے سے متعلق شی جن پھنگ کے اہم مضامین کا مجموعہ" شائع

2020-05-20 18:57:40
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

حال ہی میں "سست اور ناکارہ بیوروکریٹک طرز عمل کے خاتمے سے متعلق شی جن پھنگ کے اہم مضامین کا مجموعہ" شائع ہوا۔

اس کتاب کا پہلا مضمون تھیم ایجوکیشن سمری کانفرنس سے شی جن پھنگ کی تقریر پر مبنی ہے جس کا عنوان ہے "اصل منزل کو مت بھولنا اور مشن کو یاد رکھنا"۔ کتاب ۱۸۲ اہم مضامین پر مشتمل ہے جن کو نو ابواب میں تقسیم کیاگیا ہے ۔یہ کتاب نومبر 2012 سے اپریل 2020 تک کے دوران صدر شی جن پھنگ کی 70 سے زیادہ اہم تقاریر ، رپورٹس اور ہدایات پر مبنی ہے ۔ جن میں سے بہت سی اہم تحریریں پہلی مرتبہ شائع ہوئیں ہیں۔


شیئر

Related stories