اہم پروجیکٹ کی تعمیر کو آگے بڑھانے کے لئے موثر اقدامات اختیار کئے جانے چاہییں، شی جن پھنگ

2020-05-22 22:45:48
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

بائیس تاریخ کی سہ پہر کو ، چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری شی جن پھنگ نے قومی عوامی کانگریس کے سالانہ اجلاس میں شریک اندرونی منگولیا خود اختیار علاقے کے وفد کے اجلاس میں شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ اہم پروجیکٹ کی تعمیر کو آگے بڑھانے اور بنیادی سطح کی حکمرانی کی صلاحیت کو بلند کرنے کے لئے موثر اقدامات اختیار کئے جانے چاہییں۔


شیئر

Related stories