چائنا میڈیا گروپ تیرہویں قومی عوامی کانگریس کے تیسرے اجلاس کی اختتامی تقریب کو براہ راست نشر کرے گا

2020-05-27 19:52:53
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چین کی تیرہویں قومی عوامی کانگریس کے تیسرے اجلاس کی اختتامی تقریب اٹھائیس تاریخ کی سہ پہر بیجنگ میں منعقد ہوگی۔اجلاس کے بعد وزیر اعظم لی کھہ چھیانگ پریس کانفرنس میں شرکت کریں گے ۔ چائنا میڈیا گروپ کے تحت مختلف ٹی وی چینلز ، چائنا ریڈیو انٹرنیشنل کے غیر ملکی زبانوں کے چینلز ، چائنا سینٹرل ریڈیو ، اور دیگر متعدد ذرائع ابلاغ اختتامی تقریب اور پریس کانفرنس کو براہ راست نشر کریں گے۔ سی سی ٹی وی نیوز ، سی آر آئی آن لائن سمیت دیگر نیو میڈیا پلیٹ فارمز بھی اختتامی تقریب اور پریس کانفرنس کی کارروائی براہ راست نشر کریں گے۔


شیئر

Related stories