آج چین کا روایتی تہوار ڈریگن بوٹ فیسٹیول منایا جا رہا ہے

2020-06-25 11:00:00
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

آج ہم زونگ زی کھائیں گے۔ ملک کے مختلف حصوں میں ڈیگن بوٹ ریس ہوگی۔لوگ وطن کی محبت سے سر شار شاعر چو یوآن کو یاد کریں گے۔ آج لوگ پانچ رنگ کے دھاگوں کا بنا ہوا خوبصورت ربن ہاتھوں میں باندھیں گے۔ آج مختلف روائتی خوشبوؤں سے آرستہ تھیلیاں گلے میں پہنی جائیں گی۔ اس موقع پر ہم چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے اپنے تمام سامعین و ناظرین کو ڈریگن بوٹ فیسٹیو ل کی مبارک باد اور نیک خواہشات پیش کرتے ہیں۔ اس موقع پر اگر آپ اظہار خیال کرنا چاہتے ہیں یا چینی دوستوں کے لئے اپنی نیک تنماوں کا اظہار کرنا چاہتے ہیں تو نیچے کمنٹس میں اظہار خیال فرمائیے۔


شیئر

Related stories