مختلف فریقوں کی جانب سے کووڈ -۱۹ کی ویکسین کو عالمی سطح پر عوامی پروڈکٹ قرار دینے کا مطالبہ

2020-07-12 16:57:38
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

کووڈ - ۱۹ کی وبا پھوٹنے کے بعد امریکہ نے ویکسین تیار کرنے والے پیٹنٹس کو اپنے پاس لے جانے کی کوشش کی ہے اور "عالمی ویکسین سمٹ" میں شرکت سے انکار کردیا ہے۔ امریکہ کووڈ- ۱۹ کے عالمی بحران سے نمٹنے کے دوران " پہلے امریکہ " کی پالیسی پر عمل پیرا رہا ہے جس پر عالمی برادری نے کڑی تنقید کی ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اینتونیو گوتوریز اور امریکہ کے" بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن" کے جوائنٹ چیئرمین بل گیٹس نے گیارہ تاریخ کو منعقدہ ایک ویڈیو لنک اجلاس میں بارہا مطالبہ کیا کہ کووڈ -۱۹ کی ویکسین کو عالمی سطح پر عوامی پروڈکٹ قرار دیا جائے تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ ہر شخص کو منصفانہ طور پر ویکسین حاصل ہو ۔


شیئر

Related stories