صوبہ شان دونگ میں عمررسیدہ افراد کے لیے مفت کھانے کی سہولت

2020-07-14 11:54:52
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چار جولائی تک صوبہ شان دونگ کے شہر رونگ چھنگ کے مختلف گاؤں میں115 کینٹین فعال ہوچکی ہیں جو خاص طور پر 80 سال سے زائد کےعمر رسیدہ افراد کو مفت کھانے کی سہولت فراہم کرتی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق شہر رونگ چھنگ میں ایسی کینٹین کی مجموعی تعداد اب تک 291 ہو چکی ہے اور روزانہ 1766 عمررسیدہ افراد یہاں سے کھانا کھاتے ہیں۔


شیئر

Related stories