کتاب"شی جن پھنگ فو جو میں " شائع ہوگئی

2020-07-20 16:03:43
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn


فوجو میں شی جن پھنگ کے کام کو نمایاں کرنے والی دستاویزی کتاب "شی جن پھنگ فو جو میں "حال ہی میں شائع ہوگئی ہے اور اس کتاب کی ملک بھر میں رونما کر دی گئی ہے۔

اپریل 1990 میں ، شی جن پھنگ کو فوجو میونسپل پارٹی کمیٹی کے سکریٹری کے عہدے پر تعینات کر کیا گیا تھا اور انہوں نے اس عہدے پر فو جو میں چھ سال کے لئے کام کیا تھا۔ گہرائی سے تحقیق کی بنیاد پر ، انہوں نے فوجو کی ترقی کے لئے ایک منظم منصوبہ بندی کی،شہر کی اصلاحات اور کھلے پن کو مکمل طور پر آگے بڑھایا ، اندرونی اور بیرونی روابط کو وسیع پیمانے پر فروغ دیا ، اور فوجو کی ترقی میں کلیدی کردار ادا کیا۔

مذکورہ کتاب 23 مضامین پر مشتمل ہے ، جس میں فو جو میں شی جن پھنگ کے کام کے تجربات کو مختلف زاویوں سے بیان کیا گیاہے۔ اس کتاب میں شی جن پھنگ کی قائدانہ صلاحیتوں ، حقیقت پسندانہ طریقہ کار اور عوام کے ساتھ گہرے جذبات کا مکمل مظاہرہ کیا گیا ہے۔


شیئر

Related stories