چینی صدر شی جن پھنگ کا چائنا FAW گروپ کارپوریشن کے تحقیقاتی ادارے کا دورہ
2020-07-24 10:21:47
Video Player is loading.
60 سال سے زیادہ کی ترقی کے بعد ، ایف اے ڈبلیو گروپ نے شمال مشرقی چین ، شمالی چین ، مشرقی چین ، جنوبی چین اور جنوب مغربی چین میں پانچ پیداواری مراکز قائم کیے ہیں ۔اس نے چار کروڑ چون لاکھ اسی ہزار سے زیادہ گاڑیاں تیار اور فروخت کیں ہیں ، اور اس کی فروخت کا حجم چین کی آٹو صنعت میں پہلے نمبر پر ہے۔