انگور کی کاشت سے مقامی لوگوں کو خوشحال زندگی کا حصول

2020-07-24 15:16:44
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

حالیہ برسوں میں چین کے صوبہ سی چھوان کے مئے شان شہر کے فو یوان گاؤں میں انگور کی کاشت کاری سے مقامی لوگوں کی خوشحال زندگی کے حصول اور دیہات کی ترقی کا راستہ مل گیا ہے ۔ اس وقت گاؤں کے تمام کسان غربت سے نجات پا چکے ہیں ۔ اور لوگوں کی آمدن میں انگور کی کاشت کاری سے پہلے سے پندرہ گنا کا اضافہ ہوا ہے ۔ کسانوں کا کہنا ہے کہ یہی ہماری خوشحال زندگی ہے جو ہم چاہتے ہیں ۔


شیئر

Related stories