چین کے شمال مشرقی علاقے میں ترقیاتی حکمت عملی پرسنجیدگی سےعمل پیرا ہوا جائے ۔ چینی صدر شی جن پھنگ

2020-07-25 18:44:14
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری ،صدر مملکت اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے حال ہی میں صوبہ جی لین کی ترقی کا جائزہ لیا ۔انہوں نے اس دوران ترقی کے نئے تصورات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ شمال مشرقی علاقے میں ترقی کی حکمت عملی پرسنجیدگی سے عمل پیرا ہوا جائے اور اعتدال پسند خوشحال معاشرے کی مکمل تکمیل نیز غربت کے خاتمے کے لیے بھرپور کوشش کی جائے،مزید اعلی معیار ،بہتر استعدادکار اوربہتر ساخت پر مبنی ترقی کے نئے راستے پر نئی کامیابیاں حاصل کی جائیں۔
چوبیس جولائی کو صدر شی جن پھنگ نے صوبہ جی لین میں متعلقہ ورک رپورٹ بھی سنی۔


شیئر

Related stories