شی جن پھنگ ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کی انتظامی کونسل کے پانچویں سالانہ اجلاس کی ویڈیو کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کریں گے
2020-07-27 10:48:03
چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان محترمہ ہوا چھون اینگ نے اعلان کیا کہ ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کی انتظامی کونسل کے پانچویں سالانہ اجلاس کی ویڈیو کانفرنس اٹھائیس تاریخ کو منعقد ہوگی۔چینی صدر شی جن پھنگ کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کریں گے۔