چین کے بین الاقوامی سروس تجارتی میلے کی میڈیا رجسٹریشن کا آغاز

2020-07-28 18:12:11
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

ستائیس جولائی کو چین کے بین الاقوامی سروس تجارتی میلے کے نیوز سینٹر کی جانب سے مطلع کیا گیا ہے کہ رواں سال چین کے بین الاقوامی سروس تجارتی میلے کی میڈیا رجسٹریشن کا عمل ستائیس جولائی سے بیس اگست تک جاری رہے گا۔ وبا کی وجہ سے چین کے بین الاقوامی سروس تجارتی میلے ۲۰۲۰ کی رپورٹنگ کے لیے چینی صحافیوں ، چائنیز مین لینڈ میں مقیم غیرملکی صحافیوں، ہانگ کانگ ، مکاؤ خصوصی انتظامی علاقے اور تائی وان کے صحافیوں کو دعوت دی جائے گی ۔

اطلاعات کے مطابق ،اسی دوران یہ صحافی چین کے بین الاقوامی سروس تجارتی میلے کی سرکاری ویب سائٹ www.ciftis.org پر میڈیا رجسٹریشن کر واسکیں گے۔

منصوبے کے مطابق چین کا بین الاقوامی سروس تجارتی میلہ برائے سال۲۰۲۰ستمبر میں بیجنگ میں منعقد ہو گا۔


شیئر

Related stories