آئی ٹی ای آر کے اہم منصوبے کی افتتاحی تقریب ،چینی صدر کی جانب سےتہنیتی پیغام

2020-07-28 20:04:02
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

اٹھائیس جولائی کو چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نےایشیا انفراسٹرکچرانویسٹمنٹ بینک کے بورڈ آف گورنرز کے پانچویں سالانہ اجلاس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اے آئی آئی بی کو وقت کے ساتھ ترقی کرنے والا نیا تجرباتی پلیٹ فارم بنانے ،اعلی معیار کے نئے عالمی تعاون کے ادارے اور عالمی کثیرالجہتی تعاون کی نئی مثال بنانے پر بھی زور دیا ۔انہوں نے کہا کہ چین کثیرالجہتی کا حامی ہے اور اس پر عمل پیرا بھی رہے گا نیز کھلے پن ، تعاون اور جیت-جیت کے جذبے سے اے آئی آئی بی کو بہتر بنانے کے لیے مختلف اراکین کے ساتھ مشترکہ کوشش کرتا رہے گا۔


شیئر

Related stories