آئی ٹی ای آر کے اہم منصوبے کی افتتاحی تقریب ،چینی صدر کی جانب سےتہنیتی پیغام

2020-07-28 20:06:18
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

اٹھائیس جولائی کو چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نےایشیا انفراسٹرکچرانویسٹمنٹ بینک کے بورڈ آف گورنرز کے پانچویں سالانہ اجلاس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اے کہا کہ کووڈ-۱۹ کے خلاف تجربات سے ظاہر ہوتا ہے کہ بنی نوع انسان ایک ہی کشتی پر سوار ہیں ۔باہمی مدد و تعاون اوراتحاد ہی بحران کا درست حل ہے۔اقتصادی عالمگیریت کے عمل میں درپیش اختلافات کو دور کرنے کے لیے مختلف ممالک کو عالمی حکمرانی کے مزید جامع نظام،مزید موثر اور فعال کثیرالجہتی نظام کی تشکیل اور مزید مثبت علاقائی تعاون کرنا چاہیئے۔

Video Player is loading.
Current Time 0:00
/
Duration 0:00
Loaded: 0%
Progress: 0%
Stream Type LIVE
Remaining Time -0:00
 
1x


شیئر

Related stories