کوئی ملک یا کوئی بھی فرد چینی قوم کے نشاۃ ثانیہ کی طرف بڑھتے قدموں کو نہیں روک سکتا

2020-07-30 19:49:30
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

اٹھائیس جولائی کو چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری شی جن پھنگ نے کہا کہ موجودہ اقتصادی رجحان کو صحیح طور پر سمجھتے ہوئے اصلاحات کو مزید مستحکم کرنے کی کوشش کی جائے ۔ درپیش چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لیے چین کے پاس پختہ عزم اوربھرپور طاقت ہے ۔ کوئی بھی ملک یا کوئی بھی شخص چینی قوم کے نشاۃ ثانیہ کی طرف بڑھتے قدموں کو نہیں روک سکتا ۔

اسی دن چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی نے چینی کمیونسٹ پارٹی سےغیر وابستہ شخصیات کے ساتھ ایک سمپوزیم کا انعقاد کیا۔جناب شی جن پھنگ نے اس سمپوزیم کی صدارت کی ۔اس موقع پر انہوں نے موجودہ اقتصادی صورتِ حال اور رواں سال کے دوسرے نصف میں اقتصادی کارکردگی کے حوالے سے ان شخصیات کی آرا سنیں ۔



شیئر

Related stories