کیری لام کا ہانگ کانگ کی ساتویں قانون ساز کونسل کے انتخابات ملتوی کرنے کا اعلان
2020-07-31 18:32:59
چین کے ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے میں سنگین وبائی صورتحال کی وجہ سے ہانگ کانگ کی چیف ایگزیکٹو کیری لام نے ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے کی ساتویں قانون ساز کونسل کے انتخابات ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے ۔