چین کی انتہائی شمالی سرحدی چوکی پر پرچم کشائی کی پر وقار تقریب
2020-08-01 16:42:18
آرکٹک پوسٹ چین کے انتہائی شمالی علاقے میں واقع سرحدی چوکی ہے ۔ یہاں درجہ حرارت منفی 52.3سینٹی گریڈ تک گرجاتا ہے ۔اس چوکی پر تعینات فوجی افسران شدید سرد موسم کا دلیرانہ مقابلہ کرتے ہوئے ملکی سرحد کا تحفظ کرتے ہیں تاکہ اپنی مادر وطن کو ہر خطرے سے محفوظ رکھا جا سکے۔