چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے قیام کی 93ویں سالگرہ

2020-08-01 18:30:40
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چین کی عوامی سپاہ آزادی پی ایل اے کے قیام کی 93ویں سالگرہ کے موقع پر سی جی ٹی این کے میزبان کوہن نے کہا کہ پی ایل اے گائیڈڈ- میزائل ڈسٹرائر چین کی عسکری ترقی کا بہترین عکاس ہے۔ جبکہ کووڈ -۱۹ پر قابو پانے کے دوران پی ایل اے کے کردار سے چینی عوام کی صحت و سلامتی کو اہمیت دینے کے جذبے کی بھرپور عکاسی ہوئی ہے۔


شیئر

Related stories