ہانگ کانگ میں قانون ساز کونسل کے انتخابات چین کا داخلی معاملہ ہے : چینی وزارت خارجہ

2020-08-03 19:54:51
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے تین تاریخ کو بیجنگ میں نیوز بریفنگ کے دوران واضح کیا کہ ہانگ کانگ چین کا خصوصی انتظامی علاقہ ہے۔ہانگ کانگ کی قانون ساز کونسل کے انتخابات خالصتاً چین کا داخلی معاملہ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی غیر ملکی حکومت ، تنظیم یا فرد کو اس میں مداخلت کاحق حاصل نہیں ہے۔


شیئر

Related stories