زندگی سے پیار کرنے والی لڑکی گلزار

2020-08-04 19:12:24
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

سنکیانگ کی ایک لڑکی گلزار اپنے والدین کے ساتھ خوشی و خرم رہتی ہے ۔ان کے والد کی آرائشی اشیاء کی ایک دکان ہے۔گلزار بھی اپنے والد کے کاروبار میں انہیں مدد فراہم کرتی ہے۔

گلزار کو کتب بینی کا شوق ہے اور جب بھی اسے فرصت ملے تو وہ ضرور بک شاپ کا رخ کرتی ہے۔

وہ کہتی ہے کہ کتاب پڑھنے سے اس کا دل کھلتا ہے اور سوچ وسیع ہوتی ہے ۔گلزار کو مختلف کھیل بھی پسند ہیں۔

سنکیانگ ایک ایسی جگہ ہے جہاں آپ کسی بھی وقت با آواز بلند گانا گا سکتے ہیں۔ یہاں شام کے اوقات میں بازار بھی پررونق ہیں ۔ روسٹ مٹن ،بیف ،کباب اور نان سمیت مختلف مقامی خصوصی پکوان لوگوں کو اپنی جانب راغب کرتے ہیں ۔ سنکیانگ روز بروز ترقی کر رہا ہے اور گلزار اپنے آبائی وطن سے بے حد پیار کرتی ہے ۔


شیئر

Related stories